Roger Swanson

Add To collaction

لیکھنی کہانی -05-Oct-2023

بچپن کے شور میں

کہیں دور اک خاموشی ہوگی

میں نے کب سوچا تھا

جوانی اتنی مشکل ہوگی

باتیں سب کرتے تھے

سمجھا تے تھے بہلاتے تھے

اک اک کرکے سب بچھڑیں گے

ایسی دنیا ہوگی

   2
0 Comments